پی پی قیادت پر ہمیشہ الزام ثابت ہوئے بغیر جیلوں میں تشدد ہوا:نثار کھوڑو

پی پی قیادت پر ہمیشہ الزام ثابت ہوئے بغیر جیلوں میں تشدد ہوا:نثار کھوڑو
پی پی قیادت پر ہمیشہ الزام ثابت ہوئے بغیر جیلوں میں تشدد ہوا:نثار کھوڑو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کےصدرنثاراحمدکھوڑو نےکہاہےکہ پیپلزپارٹی کی قیادت کوہمیشہ بغیرالزام ثابت ہوئےجیلوں میں پابندِسلاسل رکھ کر اُن پر ذہنی و جسمانی تشدد کیا گیا۔

ضیا الدین ہسپتال کےباہرمیڈیاسےگفتگو کرتےہوئےنثاراحمدکھوڑوکاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی کی قیادت نےعدالتی سزاؤں کےبغیرظالم وجابرحکمرانوں کےسیاسی انتقام کی آگ کوٹھنڈا کرنے کی خاطر جیلوں میں سزائیں کاٹیں،اپنےاوپرذہنی و جسمانی ٹارچربرداشت کیامگربھٹونظریات اورعوام سےاپنارشتہ توڑنے کی شرائط پرسودے بازی کرنے سےانکار کیا۔