پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی میچ آج کھیلا جائے گا؟میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟آپ بھی جانیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی میچ آج کھیلا جائے گا؟میچ ...
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی میچ آج کھیلا جائے گا؟میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟آپ بھی جانیں

  

ایڈن پارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوینٹی سریز کاپہلا میچ آج جمعہ کے روز ایڈن پارک میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجے شروع ہوگا۔

تین میچوں کی سریز کے لئے پاکستان نے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کرچکی ہے،شاداب خان پہلی بار کپتانی کے فرائض سر انجام دیں گے۔کپتان بابر اعظم انجری کے باعث پہلے ہی ٹی ٹوینٹی میچز کی سریز سے باہر ہوچکے ہیں،نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھی پہلے میچ کا حصہ نہیں ہونگے جبکہ راس ٹیلر کو ٹی ٹوینٹی سریز سے ڈراپ کردیا گیا تھا۔

مزید :

کھیل -