کاشف ضمیر کی وزیراعلیٰ سے ملاقات آئی جی کی حکام سے جواب طلبی

 کاشف ضمیر کی وزیراعلیٰ سے ملاقات آئی جی کی حکام سے جواب طلبی

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) پنجاب پولیس کی کارکردگی کے دعوؤں کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ بدھ کے روز مختلف مقدمات میں ملوث کاشف ضمیر نامی اشتہاری ملزم وزیراعلیٰ پنجاب سردار بزدار کے پاس پہنچ گیا۔ جہاں ملزم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات آئی جی نے اعلیٰ پولیس حکام سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور ذمہ دار پولیس حکام سے جواب طلبی کرلی ہے۔

مزید :

علاقائی -