محکمہ اینٹی کرپشن کاچھاپہ،فاریسٹ گارڈ رشوت سمیت گرفتار 

محکمہ اینٹی کرپشن کاچھاپہ،فاریسٹ گارڈ رشوت سمیت گرفتار 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)محکمہ اینٹی کرپشن نے محکمہ جنگلات پر چھاپہ مار کرفاریسٹ گارڈ کوہزاروں روپے رشوت سمیت گرفتار کر لیا۔اینٹی کرپشن نے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے محکمہ فاریسٹ کا ملازم ٹریپ ریڈ کر کے گرفتار کر لیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن کے مطابق ملزم عبدالرؤ نے مدعی محمد نصیر سے نوکری کا جھانسہ دیکر 30 ہزار رشوت لی۔چھاپہ مار کر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

 فاریسٹ گارڈ کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا۔

فاریسٹ گارڈ 

مزید :

علاقائی -