غیر قانونی بھرتی کیس، آصف ہاشمی کی حاضری معافی کی درخواست منظور،سماعت 11 جنوری تک ملتوی

 غیر قانونی بھرتی کیس، آصف ہاشمی کی حاضری معافی کی درخواست منظور،سماعت 11 ...

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج اسد علی نے غیر قانونی طور پر افراد کو بھرتی کرنے کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف ہاشمی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت بغیر کارروائی 11 جنوری تک ملتوی کردی،ملزم کے وکیل کا موقف تھا کہ آصف ہاشمی شدید بیمار ہیں جس کے باعث وہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے،نیب کا موقف ہے کہ متروکہ وقف املاک بورڈ میں بطور چیرمین افراد کو میرٹ سے ہٹ کر بھرتی کیا۔

 آصف ہاشمی 

مزید :

علاقائی -