پہلا ٹیسٹ، بھارت نے کینگروز کیخلاف 6 وکٹو ں پر233 رنز بنالئے

پہلا ٹیسٹ، بھارت نے کینگروز کیخلاف 6 وکٹو ں پر233 رنز بنالئے

  

ایڈیلیڈ(نیٹ نیوز) بھارت کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک چھ وکٹوں کے نقصان پر233 رنز بنالئے بھارت کی جانب سے کپتان کوہلی نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہر ہ کیا اور 74 رنز بنائے جبکہ  پوجارہ نے 43 اور ریحانا نے42 رنز کی اننگز کھیلی اگر وال17 رنز بناکر آؤٹ ہوئے آسٹریلیا کی جانب سے مچل سٹارک نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور دو بھارتی بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ دکھائی ہیزل وڈ، کمنز اور لیون نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -