علشبہ انجم کے ٹک ٹاک پر 10 ملین فالوورز ہوگئے

علشبہ انجم کے ٹک ٹاک پر 10 ملین فالوورز ہوگئے

  

لاہور(فلم رپورٹر)جنت مرزا کی چھوٹی بہن علشبہ انجم کے بھی ٹک ٹاک پر 10 ملین یعنی ایک کروڑ فالوورز ہوگئے۔یہ اعزاز حاصل کرنے کے بعد علشبہ انجم پاکستان کی چوتھی ٹک ٹاکر بن گئیں ہیں جن کے ٹک ٹاک پر 10 ملین فالوورز ہیں۔چھوٹی بہن کی کامیابی پر جنت مرزا نے اْنہیں مبارکباد دیتے ہوئے اپنی انسٹا اسٹوری میں علشبہ انجم کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے علشبہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تو شروعات ہے۔

مزید :

کلچر -