کورونا کے نام پر تاجروں کے ساتھ ناروا سلوک ہورہا ہے،عابد علی 

کورونا کے نام پر تاجروں کے ساتھ ناروا سلوک ہورہا ہے،عابد علی 

  

لاہور(سٹی رپورٹر) قومی تاجر اتحاد لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ کرونا کے نام پر تاجر کمیونٹی سے ناروا سلوک بھاری ٹیکسز مہنگائی کی بے لگام دوڑ کاروبار کو شدید نقصان پہنچانے کا باعث بن رہے ہیں۔ کاروبار معیشت کی بنیاد ہے،جڑوں کو کھوکھلا کرکے ملکی استحکام داو پر لگ جائے گا۔ پاکستان میں معاشی حالات کی بہتری روزگار کے مواقع، مہنگائی پر کنٹرول، سیاسی استحکام، ٹیکسز میں ریلیف دینے سے جڑی ہوئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -