برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر

  برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر

  

صحت کافی خراب رہنے لگی ہے۔ جیسے روزانہ کچھ نہ کچھ تکلیف آجاتی ہو۔ اس لئے صدقہ دیں۔ توبہ کریں۔ نماز پر توجہ دیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ صورت حال بہتر ہو۔

مزید :

کامرس -