رائے عقیل عباس کی خودنوشت ”جبرمسلسل“شائع

رائے عقیل عباس کی خودنوشت ”جبرمسلسل“شائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر) رائے عقیل عباس بھٹی کی خود نوشت ”جبر مسلسل“ شائع ہو گئی۔کتاب میں رائے عقیل عباس بھٹی نے اپنی زندگی کے اہم واقعات کا احاطہ کیا ہے۔کتاب انتہائی دلچسپ انداز میں لکھی گئی ہے جبر مسلسل میں ملک کے نامور ادباء،شعراء،صحافیوں نے رائے عقیل عباس کے حوالے سے اپنے خیا لات کا اظہار کیا ہے۔