اندرون شہر کی معروف شخصیت  میاں بشیر شریف انتقال کر گئے

اندرون شہر کی معروف شخصیت  میاں بشیر شریف انتقال کر گئے

  

لا ہو ر (پ ر)اند رون شہر کی مشہو ر شخصیت میا ں بشیر شر یف انتقا ل کر گئے۔ مر حو م میا ں شا ہد بشیر،سا بق مو ٹر وئیکل ایگزمینرمیا ں زاہد بشیر اور میا ں طا رق بشیر امر یکہ والے کے والد اور چو دھر ی زاہد کے سسر تھے۔مر حو م کی نما ز جنا زہ میں صد ر لاہو ر پر یس کلب ارشد انصا ری،ایس ایس پی سپیشل بر انچ جہا نز یب نذ یر خا ن،عا صم خا ن لکی بھا ئی،عمر ان شیخ،میا ں محمد ارشد پہلو ان پر ی پیکر،میا ں داؤ د افضل،چو دھر ی ظہیر،میاں فیصل شہز اد ارشد ایڈ ووکیٹ ہا ئی کو رٹ،اکبر انصا ری،انسپکٹر ملک مشتا ق نے شر کت کی۔  رسم قل آج سہ پہر 3بجے ان کی رہا ئش گا ہ 547زیڈ بلا ک ڈی ایچ اے لا ہو ر میں ادا کی جا ئے گی۔

، نوشین حامد معراج کا مزید کہنا تھا کہ سانحہ اے پی ایس کے طلباء  اور اساتذہ نے اپنے خون سے لازوال تاریخ رقم کی پاکستانی قوم اپنے شہداء  کو سلام پیش کرتی ہے، افواج پاکستان  دشمن کے ہر ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -