ملکی معیشت میں فوری اصلاحات لانا ہوں گی،صدام اطہر

ملکی معیشت میں فوری اصلاحات لانا ہوں گی،صدام اطہر

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے ملکی معاشی حالات کو حقائق کے تناظر میں جدید معاشی ریفارمز کی ضرورت ہے۔ پاکستان کی خوشحالی سی پیک  کی تکمیل سے نئی ترقی کی راہیں کھولے گی۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل ر عاصم سلیم باجوہ عسکری حکام کی دن رات محنت مضبوط معاشی راہداری کی ضمانت بنے گی۔

 پاکستان جیسے زرعی ملک میں ویجیٹیبلز اینڈ فروٹ انڈسٹری کو مستحکم بناکر کثیر زر مبادلہ حاصل کرنے والا بزنس بنایا جا سکتا ہے۔ پاکستان کے فروٹس اور سبزیوں کا معیار اور ذائقہ دنیا میں انتہائی مقبول اور پسندیدہ ہے۔ حکومت ملک میں معاشی ترقی کی نئی راہیں کھولے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -