آئندہ الیکشن میں بھی پی ٹی آئی حکومت بنائے گی،شنیلا روتھ

آئندہ الیکشن میں بھی پی ٹی آئی حکومت بنائے گی،شنیلا روتھ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شنیلاروتھ نے کہاکہ ن لیگ کی سیاست کو لاہور کی عوام نے بْری طرح مسترد کردیا ہے، اپوزیشن جماعتیں حوصلے سے کام لیں، انتخابات انشاء  اللہ 2023 ء میں ہی ہونگے اورآئندہ بھی پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔

، شنیلاروتھ کا کہناتھا کہ سانحہ اے پی ایس کے شہدا ہمارا قابل فخر سرمایہ ہیں، شہیدہونے والے بچوں اور اساتذہ کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں، شہداء  پاکستانی قوم کے ہیرو ہیں اور شہدا ء  کی قربانیا ں رائیگاں نہیں جائیں گی،

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -