زرداری بحیثیت صدر مملکت کتنی تنخواہ لیتے تھے؟ ریکارڈ عدالت میں پیش

 زرداری بحیثیت صدر مملکت کتنی تنخواہ لیتے تھے؟ ریکارڈ عدالت میں پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(این این آئی)توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان ریونیو کے اکاؤنٹ آفیسر نے آصف علی زرداری کی بطور صدر مملکت تنخواہ کا مکمل ریکارڈ پیش کردیا۔اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کی؎ گواہ نے بتایا کہ بحیثیت صدر مملک آصف علی زرداری کی ماہانہ تنخواہ 80 ہزار روپے تھی، جس میں سے 7 ہزار روپے ٹیکس کاٹا جاتا تھا، آصف علی زرداری کو مجموعی طور پر بطور صدر الاؤنس سمیت 50 لاکھ روپے ملے۔
آصف زرد

مزید :

صفحہ آخر -