وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کا کرونا ٹیسٹ منفی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا۔ترجمان کے مطابق وزیر قانون نے کہاکہ اللہ کا شکر ہے کہ میرا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا،دعاؤں اور نیک خواہشات کے لیئے سب کا شکرگزار ہوں۔
فروغ نسیم