کراچی، گلشن اقبال سے 3منشیات فروش گرفتار

  کراچی، گلشن اقبال سے 3منشیات فروش گرفتار

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے پولیس نے 3منشیات فروش گرفتار کرلئے۔پولیس نے گلشن اقبال بنگالی پاڑہ میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ مارا جس کے دوران 3منشیات فروش سلمان چنگاری، ابراہیم اور عباس کو گرفتار کیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان سے منشیات بھی برآمد کی گئی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -