جماعت المسلمین کی مرکزی  شوریٰ کا اجلاس آج ہوگا

  جماعت المسلمین کی مرکزی  شوریٰ کا اجلاس آج ہوگا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت المسلمین محمد اشتیاق کی سربراہی میں جماعت المسلمین کی مجلس شوریٰ کا اجلاس برائے انتخاب عہدیداران آج بعد نماز جمعہ مرکز جماعت المسلمین میں منعقد ہوگا

مزید :

صفحہ آخر -