نواب اسلم خان رئیسانی نے اپنا استعفیٰ پی ڈی ایم کی قیادت کو ارسال کردیا 

 نواب اسلم خان رئیسانی نے اپنا استعفیٰ پی ڈی ایم کی قیادت کو ارسال کردیا 

  

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی35مستونگ سے آزاد رکن سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم خان رئیسانی نے بھی اپنا استعفیٰ پی ڈی ایم کی قیادت کو ارسال کردیا ہے، جمعرات کو جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر ورکن قومی اسمبلی نے پریس کانفرنس کے دوران نواب اسلم رئیسانی کے استعفی پی ڈی ایم قیادت کو ارسال کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حمایت میں نواب اسلم رئیسانی نے ماضی میں بھی گورنر راج لگنے کے موقع پر استعفی دیا تھا آج ایک بار پھر انہوں نے استعفیٰ دیا ہے اور ہمیں بھی بھجوایا ہے جس پر انکے مشکور ہیں 

نواب اسلم خان رئیسانی 

مزید :

صفحہ اول -