جوبائیڈن آئندہ ہفتے کورونا وائرس ویکسین لگوائیں گے
واشنگٹن(این این آئی) امریکا میں اہم شخصیات اور سیاست دانوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن آئندہ ہفتے کورونا ویکسین لگوائیں گے جبکہ نائب صدر مائیک پینس کو جمعے کو ویکسین لگائی جائے گی۔نومنتخب امریکی صدر کی ٹرانزیشن ٹیم کے مطابق بائیڈن کو اگلے ہفتے کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔
جوبائیڈن