مردان میں 23دسمبر کو  ہونے والاپی ڈی ایم جلسہ  تاریخی ہوگا،سلیم دولت زئی 

 مردان میں 23دسمبر کو  ہونے والاپی ڈی ایم جلسہ  تاریخی ہوگا،سلیم دولت زئی 

  

مردان (بیورورپورٹ)مسلم لیگ تحصیل صدر مردان کے صدر سلیم گل دولت زئی نے کہاہے کہ مردان میں 23دسمبر کو ہونے والاپی ڈی ایم جلسہ تاریخی ہوگاجلسے کی تیاریوں کے لئے کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں موجودہ حکومت کا ڈھانچہ جھوٹ پرکھڑی ہے منافقت اور انتقامی سیاست کا سوج غروب ہونے والا ہے وہ یہاں صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے لیگی رکن اسمبلی جمشید مہمند پر انٹی کرپشن کے چھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہاکہ لیگی کارکن حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں سلیم گل دولت زئی نے کہاکہ غریب عوام مہنگائی بے روزگاری سے تنگ أچکے ہیں تبدیلی والوں نے آٹا اور چینی میں  أٹھ سو ارب روپے کھا گئے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -