سابق تحصیل کونسلر حاجی ڈاکٹر  تازہ گل کی بھاوج انتقال کر گئیں 

سابق تحصیل کونسلر حاجی ڈاکٹر  تازہ گل کی بھاوج انتقال کر گئیں 

  

شیر گڑھ(نا مہ نگار) لوندخوڑ میاں عیسیٰ کے سابق تحصیل کونسلر حاجی ڈاکٹر تازہ گل کی بھاوج انتقال کر گئیں مرحومہ کو بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ان کی رسم قل کل بروز ہفتہ لوندخوڑ کنڈو با با میں ادا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -