ڈی جی ایکسائز پنجاب صالحہ سعید  کی آج ملتان آمد متوقع

  ڈی جی ایکسائز پنجاب صالحہ سعید  کی آج ملتان آمد متوقع

  

 ملتان (نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب صالحہ سعید کی آج ایکسائز دفتر ملتان آمد متوقع ہے ایکسائز(بقیہ نمبر35صفحہ 6پر)

 ذرائع کے مطابق ڈی جی ایکسائز صوبہ بھر کے متعدد ڈویڑنل ایکسائز دفاتر کا دورہ کرنے کے بعد آج ملتان افس پہنچیں گی اور ڈائریکٹر ایکسائز ملتان عبداللہ خان جلبانی کے دفتر میں پراپرٹی، پروفیشنل، ٹوکن ٹیکسز کا جائزہ لیں گی اور پراپرٹی ٹیکس کی مد میں دیئے گئے ٹارگٹ میں 25 فیصد اضافہ بارے بھی تجاویز دینے سمیت دیگر محکمانہ امور کا بھی جائزہ لیں گی۔

متوقع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -