ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر کا دورہ  ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی‘ 16 قیدی ذاتی مچلکوں پر رہا

  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر کا دورہ  ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی‘ 16 قیدی ...

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی غلام شبیر حسین نے مجسٹریٹ دفعہ 30وہاڑی(بقیہ نمبر36صفحہ 6پر)

 طاہر محمود کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کا دورہ کیا انہوں نے اندورن جیل مختلف بارکوں کاوزٹ کیا اسیران کے مسائل سنے اور ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کی اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل ندیم فضل، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل رضوان سعید،میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عرفان شکیل و دیگر موجود تھے اس موقع پر ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین نے 16اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا۔

رہا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -