چیئرمین نیب سے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کی ملاقات
اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے ملاقات کی۔ نیب اعلامیہ کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک نے (بقیہ نمبر35صفحہ 7پر)
کرپشن کے خلاف نیب کی کاوشوں کو سراہا۔ اس موقع پر چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب کی کارکردگی کو قومی اور بین الاقوامی اداروں نے سراہا ہے، نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے، عوام کی لوٹی گئی رقوم کی واپسی ہماری اولین ترجیح ہے۔
چیئرمین نیب