تھانہ ادبی ٹولنہ کی کابینہ توڑ دی گئی،انتخابات 27 دسمبر کو ہونگے

 تھانہ ادبی ٹولنہ کی کابینہ توڑ دی گئی،انتخابات 27 دسمبر کو ہونگے

  

تھانہ (نمائندہ  پاکستان)  تھانہ ادبی ٹولنہ کی کابینہ توڑ دی گئی۔ سال 2021 کے لئے انتخابات  27 دسمبر بروز اتوار تھانہ پبلک لائبریری بلڈنگ میں ہونگے۔ اسفندیار صدر،اور ار شد کریم شلمانی پر مشتمل دو رکنی عبوری کابینہ تشکیل دیا گیا ہے۔ سرپرست اعلےٰ  الیکشن کمشنر حمید اللہ خان ایڈوکیٹ کی نگانی میں ہونے والے الیکشن میں صدارت اور جنر ل سیکرٹری شپ کے عہدوں کے لئے  26 دسمبر تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -