22 دسمبر کو طویل ترین رات اور مختصر دن ہوگا
خانیوال (بیورونیوز)22دسمبر کو طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہو(بقیہ نمبر4صفحہ 6پر)
گا 22دسمبر کو رات کا دورانیہ 14گھنٹوں اور دن کا دورانیہ10گھنٹوں پر مشتمل ہوگا 22دسمبر کو اس دن سردی کی بھی شدید لہر کی پیشگوئی کی گئی ہے مارچ 2021میں رات اور دن کا دورانیہ برابر ہوجائیگا جبکہ 22مارچ سے دن بڑے اور راتیں چھوٹی ہونا شروع ہوجائینگی۔
طویل رات