سرکاری ہسپتالوں کے طبی آلات اور  مشینری کاڈیٹافوری اکٹھاکرنے کاحکم

   سرکاری ہسپتالوں کے طبی آلات اور  مشینری کاڈیٹافوری اکٹھاکرنے کاحکم

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) سرکاری ہسپتالوں کے طبی آلات اورمشینری کاڈیٹافوری اکٹھاکرنے کاحکم۔تفصیل(بقیہ نمبر7صفحہ 6پر)

 کے مطابق پنجاب حکومت نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے تمام سرکاری ہسپتالوں کے جدیدطبی آلات اورمشینری کاسنٹرل انونٹری کنٹرول سسٹم کے تحت ڈیٹافوری اکٹھاکرنے کاحکم دیاہے‘ ہسپتالوں میں رکھے گئے ناکارہ، خراب اوردرست طبی آلات اورمشینری سے متعلق صوبہ بھرکے سرکاری ہسپتالوں کے سربراہان سے رپورٹس طلب کرلی گئی ہیں رپورٹس کے بعد بائیومیڈیکل انجنیئرزصوبہ کے تمام اضلاع میں جاکرخراب اورناکارہ طبی آلات اورمشینری کی مرمت اورنئی خریداری کی جاسکے گی اس سلسلہ میں ضلع کے سرکاری ہسپتالوں نے حکومتی احکامات پرعملدرآمدشروع کردیاہے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -