ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ زیب سعید کا انتظامی  افسران کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ‘ سہولیات  فراہمی کیلئے حکمت عملی مربت کرنے کا فیصل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ زیب سعید کا انتظامی  افسران کے ہمراہ ضلع کچہری کا ...

  

ہ

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ‘ سٹی رپورٹر) ضلع کچہری ڈیرہ غازیخان کی صفائی، تجاوزات کے خاتمہ، محفوظ پارکنگ اورسائلین کی سہولت کیلئے بہتر حکمت عملی مرتب کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے. ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان (بقیہ نمبر10صفحہ 6پر)

شاہزیب سعید، آر پی او محمد فیصل رانا، ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز اور ڈی پی او عمر سعید نے کچہری کا تفصیلی دورہ کیا. افسران نے کہاکہ کچہری میں عوامی رش او ربے ہنگم ٹریفک کو دیکھتے ہوئے سخت فیصلے کیے جائیں گے جس کیلئے  وکلاء برادری اور تمام سٹیک ہولڈرز کا تعاون حاصل کیا جائے گا. ضلع کچہری میں عدالتی و دیگر معاملات کیلئے مردوخواتین کی کثیر تعداد رخ کرتی ہے ان کی سکیورٹی، سہولیات اور دیگر متعلقہ معاملات مشاورت سے بہتر کیے جائیں گے. افسران نے ضلع کچہری کے مختلف شعبوں، سرکاری دفاتر، وکلاء چیمبرز اور دیگر احاطوں کا دورہ کیا۔

دورہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -