ملتان: پولیس اہلکاروں کے تبادلوں کی نئی  پالیسی متعارف‘ ہر ماہ 2 مرتبہ تبدیل کیا جائیگا

ملتان: پولیس اہلکاروں کے تبادلوں کی نئی  پالیسی متعارف‘ ہر ماہ 2 مرتبہ تبدیل ...

  

 ملتان(وقائع نگار) ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس ملازمین کے سفارشی تبادلہ جات کو لگام دینے کیلئے ہر ماہ میں دو بار ٹرانسفر کرنے کی نئی پالیسی متعارف کروادی ہے۔جس کے تحت ضلع بھر کے تمام پولیس انسپکٹر۔ سب(بقیہ نمبر16صفحہ 6پر)

 انسپکٹر۔اسسٹنٹ سب انسپکٹر۔ہیڈ کانسٹیلبز و کانسٹیلبز اپنے تبادلے کیلئے تحریری  درخواست میں تھانوں میں تعیناتی کی آپشن کے ساتھ او ایس آئی برانچ میں جمع کروائیں گے۔جس کے بعد ہر ماہ کی 13 اور27 تاریخ میں ملازمین کے میرٹ کے مطابق ٹرانسفر ہونگے۔ذرائع کے مطابق سفارشوں کے ذریعے تبادلہ کروانے والے پولیس اہلکاروں کیلئے شکنجہ تیار کرلیا گیا ہے۔

متعارف

مزید :

ملتان صفحہ آخر -