"آئینی ترمیم کے بغیرشو آف ہینڈ سے انتخاب نہیں ہوسکتا" معروف قانون دان اعتزاز احسن نے بھی اپنا موقف دیدیا

"آئینی ترمیم کے بغیرشو آف ہینڈ سے انتخاب نہیں ہوسکتا" معروف قانون دان اعتزاز ...

  

کراچی (ویب ڈیسک)رہنما پیپلز پارٹی و ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سینیٹ کے الیکشن ٹرم ختم ہونے سے 30دن پہلے کرائے جاسکتے ہیں، آئین میں ترمیم کئے بغیر شو آف ہینڈ سے انتخاب نہیں ہوسکتا،جب تک شیڈول اور آرٹیکل224میں ترمیم نہیں کی جاتی اس وقت کوئی ایسا ضابطہ یا طریقہ کار نہیں اپنایا جاسکتا جس میں ووٹر اپنا ووٹ عیاں کرکے دے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -