عمر کوٹ، زہریلے نشہ آور گٹکے کا معاملہ، عدالت نے سوڈو بھیل کیس کا فیصلہ سنادیا

عمر کوٹ، زہریلے نشہ آور گٹکے کا معاملہ، عدالت نے سوڈو بھیل کیس کا فیصلہ ...
عمر کوٹ، زہریلے نشہ آور گٹکے کا معاملہ، عدالت نے سوڈو بھیل کیس کا فیصلہ سنادیا

  

عمرکوٹ (سید ریحان شبیر) اسٹنٹ سیشن جج عمرکوٹ محمد طاہر راجپوت کی عدالت نے زہریلے نشہ آور گٹکے  کے کیس کا فیصلہ سنادیا ، عدالت نےجرم ثابت ہونےپر سوڈو بھیل کو ڈیڑھ سال قید اور دولاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔ تفصیلات کےمطابق دوماہ قبل کنری پولیس نے سوڈو بھیل کو نشہ آور زہریلے گٹکے کےساتھ گرفتار کیاتھا ، یہ مقدمہ اسٹنٹ سیشن جج محمد طاہر راجپوت کی عدالت میں زیرسماعت تھا عدالت نےجرم ثابت ہونے پر سوڈو بھیل کو ڈیڑھ سال قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنائی ہے ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -عمرکوٹ -