جی سی یونیورسٹی میں جنسی ہراسگی کا ایک اور واقعہ ،طالبہ نے استاد کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا 

جی سی یونیورسٹی میں جنسی ہراسگی کا ایک اور واقعہ ،طالبہ نے استاد کے خلاف بڑا ...
جی سی یونیورسٹی میں جنسی ہراسگی کا ایک اور واقعہ ،طالبہ نے استاد کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کی معرو ف یونیورسٹی ” جی سی “ میںمیں جنسی ہراسگی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس کے خلاف طلبہ نے انصاف کیلئے وائس چانسلر کا دروازہ کھٹکٹا دیاہے ۔
نجی ٹی وی 24 نیوز کی رپورٹ کے مطابق جی سی یونیورسٹی کے شعبہ ہسٹری کے پروفیسر سعید بٹ کے خلاف طالبہ نے وائس چانسلر کو درخواست جمع کروا دی ہے ، نجی ٹی وی کا کہناتھا کہ ا س سے پہلے بھی کئی کیسز سامنے آ چکے ہیں ۔