لانس نائیک محفوظ شہید نشان حیدر کا 49 واں یوم شہادت ، پاک فوج کا خراج عقیدت 

لانس نائیک محفوظ شہید نشان حیدر کا 49 واں یوم شہادت ، پاک فوج کا خراج عقیدت 
لانس نائیک محفوظ شہید نشان حیدر کا 49 واں یوم شہادت ، پاک فوج کا خراج عقیدت 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )لانس نائیک محفوظ شہید نشان حیدر کا آج 49 واں یوم شہادت ہے اور اس موقع پر انہیں پاک فوج اور قوم کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا جارہاہے ۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ ہمارے شہید ہمارے ہیرو ہیں ،پاک فوج نے لانس نائیک محفوظ شہید نشان حیدر کے 49 ویں یوم شہاد پر خراج عقید پیش کیاہے ، آرمی چیف کی جانب سے شہید کی قبر پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا ، شہید کی یادگار پر خصوصی تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں عزیز و اقارب اور شہریوں نے شرکت کی ۔

مزید :

قومی -