ایف بی آر نے کیش بیک اسکیم کا اعلان کر دیا

ایف بی آر نے کیش بیک اسکیم کا اعلان کر دیا
ایف بی آر نے کیش بیک اسکیم کا اعلان کر دیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف بی آر نے کیش بیک اسکیم کا اعلان کر دیاہے، خریداری کی الیکٹرانک رسید کی موبائل ایپ کے ذریعے تصدیق لازمی قرار دے دی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے کیش بیک سکیم کا اعلان کیا گیا ہے جس پر سیلز ٹیکس کا 5 فیصد ٹیئر ون ری ٹیلرز سے خریداری پر واپس ملے گا۔ 

ایف بی آر کے مطابق صارفین کوسہولت کے لیےٹیکس آسان موبائل ایپ استعمال کرناہوگی، موبائل ایپ کی مددسےایف بی آرویلٹ اکاؤنٹ کھولاجاسکےگا۔

ایف بی آر کی کیش بیک سکیم کے مطابق خریداری کی الیکٹرانک رسید کی موبائل ایپ کےذریعےتصدیق لازمی قرار دی گئی ہے۔  

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -