ہربنس پورہ، 5 بچوں کیساتھ بدفعلی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار 

 ہربنس پورہ، 5 بچوں کیساتھ بدفعلی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ہربنس پورہ پولیس نے پانچ بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات اور بدفعلی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا۔ ہربنس پورہ پولیس نے ملزم زبیر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزم اپنے ساتھی اصغر کے ساتھ ملکر کر گلی میں کھیلتے بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرتا اور بدفعلی کی کوشش کرتا تھا، دوسرے ملزم اصغر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -