شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو زخمی کرنیوالوں کی تلاش شروع کردی
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو ٹکر مار کر زخمی کرنیوالے موٹرسائیکل سواروں کیخلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔عائشہ اکرم نے ایس پی سٹی اورڈی ایس پی شاہدرہ کو بیان دیتے ہوئے کہا بھائی کیساتھ جاتے ہوئے ملزمان نے نازیباحرکات کیں اور پھر ٹکرماری، واقعے میں عائشہ اکرم اور اس کا بھائی دونوں زخمی ہو گئے تھے۔