ڈیرہ، نامعلوم ملز ما ن نے 28سالہ نوجوا ن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
ڈیر ہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)تھا نہ نوا ب کی حدود میں نامعلوم ملز ما ن نے 28سالہ نوجوا ن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا،نوا ب پولیس نے مقتو ل کے چچا کی رپورٹ پر نامعلوم ملز ما ن کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا۔ تفصیلات کے مطا بق تھا نہ نواب کی حدود میں 28 سالہ ذیشا ن ولد عبدالرؤ ف کی نعش ملی جس کو اسلحہ آتشیں سے قتل کیا گیا تھا نہ نوا ب میں مقتو ل کے چچا علا ؤ الدین نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ ان کی کسی سے دشمنی نہیں ہے۔