پشاور،غیرقانونی طور پر مقیم 2 افغان مہاجر گرفتار
پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے علا قے حیا ت ا ٓباد اور تا ج ا ٓباد میں غیر قا نو نی طور پر رہائش پذیر دو افغا ن با شندو ں کو حرا ست میں لیکر 14فا رن ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق پڑو سی ملک افغا نستا ن سے ا ٓئے ہوئے افغا ن با شند ے رما ن ولد بھادر خان اور صفت اللہ ولد گل اکبر جنہو ں نے پشاور کے علا قے حیا ت ا ٓباد اور بو رڈ تا ج ا ٓباد میں غیر قا نو نی طور پر رہا ئش اختیار کی ہو ئی ہے جنکے پا س نہ تو افغا نی کا رڈزاور نہ ہی دیگر دستا ویزا ت موجود تھے جنکو حیا ت اباد اور پشتہ خرہ پولیس نے حرا ست میں لیکر پولیس سٹیشنز منتقل کر کے مقد ما ت درج کر لئے گئے۔