پشاور فائر نگ اور تشدد کے واقعات،2 خا تو ن سمیت3 افراد زخمی
پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور فائر نگ اور تشدد کے واقعا ت کے نتیجے میں دو خا تو ن سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی بلا ل خان ولد شیر علی سکنہ قمر دین گڑ ھی نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے رحما ن بابا پولیس کو بتایا کہ وہ بازار کی طر ف جا رہا تھا کہ اسی دوران دو نامعلوم مسلح مو ٹر سا ئیکل سوارو ں نے ا ٓکر ان پر اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزما ن جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے۔ دریں اثناء مسما ۃ سعیدہ بی بی زو جہ نو ر خان نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئی یکہ توت پولیس کو بتایا کہ وہ اور دختر مسما ۃ (ش)گھر میں موجود تھیں کہ اسی دوران ملزم نصرو اللہ ولد شیر سکنہ جھگڑا نے آ کر انکو ما را پیٹا اور ٹو کیہ کے وار کردیئے جس سے دونو ں شدید زخمی ہو گئیں جنہیں علا ج معا لجہ کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئیں جبکہ ملزم جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے دونو ں واقعا ت کے ملزمو ں کیخلاف الگ الگ نو عیت کے مقد ما ت درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔