می باڈی سپرے بلیک رینج کی لانچنگ تقریب کا انعقاد
لاہور (پ ر) میڈی کیم گروپ آف کمپنیز نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنی پراڈکٹ ME Body Sprayکی نئی Black Rangeکو لانچ کر دیا ہے۔ME Body Spray ایک پریمیم پراڈکٹ ہے جو کہ اپنی بہترین خوشبو کی وجہ سے بہت مقبول ہے۔ اسکی بہترین کامیابی اور پزیرائی کے بعد لاہور میں ایک نجی تقریب میں ME BODY SPRAY (Black Range)کی لانچنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر کمرشل رائے محمد طاہراقبالتھے۔ مہمان خصوصی کے ہمراہ کنٹری منیجرسردار زاہد حسین، مارکیٹنگ منیجر حسن آصف خان اور برانڈ منیجر ثمامہ مسعود بھی شریک تھے۔ مہمان خصوصی رائے محمدطاہر اقبال نے ثمامہ مسعود، سردار ذاہد حسین، حسن آصف خان کے ہمراہ نئی رینج کا افتتاح کیا۔ لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے برانڈ منیجر ثمامہ مسعود نے کہا کہ ME BODY SPRAY (Black Range)اپنی بہترین خوشبو اور جاذب نظر پیکنگ کی وجہ سے انشاء اللہ مارکیٹ میں لیڈر ثابت ہوگی۔
۔