ناموس رسالتؐ کے خلاف سازشیں ناکام بنائیں گے،عبدالغفار روپڑی

ناموس رسالتؐ کے خلاف سازشیں ناکام بنائیں گے،عبدالغفار روپڑی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار) ملک کے مسا ئل کا وا حد حل نظام مصطفی کے عملی نفا ذ میں ہے سیا لکو ٹ وا قعہ کی آڑ میں قا نون نا موس رسا لت کے خلاف ہو نے وا لی طا غو تی سا زشیں کا میا ب نہیں ہو نے دیں گے ان خیالات کا اظہار  مر کزی جا مع مسجد اہلحدیث محلہ تو حید آباد ما نگا منڈی میں نما ز جمعہ پڑھا نے کے بعد جما عت اہلحدیث پا کستان کے امیر حا فظ عبدالغفار رو پڑی نے مقا می صحا فیوں اور پریس کلب کے سر پرست ملک ممتاز حسین سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔

کہ ہم ملک میں کسی قسم کے فساد اور بد امنی پر پر زور مذمت کر تے ہیں سا نحہ سیالکوٹ نے دنیا میں ہما رے ملک پا کستان کے کر دار کو بری طر ح متا ثر کیا ہے زندہ انسان کو جلا نا بہت بڑا ظلم ہے ہما را دین اس طرح کے عمل کی ہر گز اجا زت نہیں دیتا حا فظ عبدالغفار رو پڑی نے مزید کہا کہ سیالکوٹ واقع کی مکمل تحقیقات اور تفتیش کر کے عوام کے سامنے حقائق پیش کیئے جا ئیں انہوں نے مزید کہا کہ ہما ری نو جوان نسل سو شل میڈیا کی بجا ئے علما ء کرام اور مذہبی قا ئدین سے تعلیم حا صل کریں تا کہ وہ سیدھی راہ پر چل سکیں یہ جو وا قع ہوا ہے یہ جا ہلیت اور دین سے دوری کی وجہ سے ہوا ہے