24گھنٹوں میں ڈینگی کے 19مریض سامنے آئے،محکمہ صحت
لاہور(جنرل رپورٹر) لاہور سے ڈینگی کے 19 نئے مریض رپورٹ، ڈینگی مچھر قابو میں آنے لگا، پنجاب بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ کے مطابق پنجاب بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 22 نئے مریض سامنے آئے