میاں چنوں،ڈاکو متحرک،گھروں میں گھس کر لوٹ مار
میاں چنوں (نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان) میاں چنوں کے نواحی علاقہ تھانہ چھب کلاں کے علاقہ میں دو بڑی ڈکیتی کی واردات پولیس مجرموں کو پکڑنے میں ناکام ورگئی‘پہلی ڈکیتی کی واردات گاؤں 117 پندرہ ایل یوسی سابق ناظم عابد سنپال کے گھر ڈکیتی (بقیہ نمبر4صفحہ6پر)
کی واردات 4مسلح ڈاکوں کی اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار ڈاکوں نے اہلخانہ کو ایک گھنٹہ تک یرغمال بناکر رکھامتاثرین ڈاکو طلائی زیورات لاکھوں کی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے،متاثرین دو ڈاکو نقاب پوش اور دو بغیر نقاب کے تھے متاثرین ملزمان کے پاس جدید اسلحہ تھا متاثرین پولیس تھانہ صدر جائے وقوعہپر پہنچ گئی دوسری واردات میاں چنوں، تھانہ چھب کلاں کے نواحی گاں چک نمبر 98 پندرہ ایل میں ڈاکٹر طارق حسین کے گھر ڈکیتی کی واردات پانچ مسلح ڈاکوں نے اسلحہ کے زور پر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر نقدی، طلائی زیورات،رپیٹر، موٹر سائیکل ودیگر قمیتی سامان لے گئے،
لوٹ مار