کرسمس،مسیحی ملازمین،ریٹائرڈ افراد کو20دسمبر تک تنخواہیں، پنشن ادا کرنیکی ہدایت
خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب حکومت نے خانیوال سمیت صو(بقیہ نمبر27صفحہ6پر)
بہ بھر کے تمام مسیح ملازمین اور ریٹائر ہونیوالے افراد کو کرسمس کی خوشیوں میں شامل کرنے کیلئے 20دسمبر تک تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں اور تمام محکموں کے سربراہوں اور سیکرٹریزسے کہا گیا ہے کہ وہ مسیح برادری کے حاضر سروس اور یٹائرڈ ہونیوالے ملازمین کو پنشن اورتنخواہوں کی ادائیگی کیلئے اقدامات کو یقینی بنائیں اور ان کی تنخواہیں اور پنشن متعلقہ بنکوں کو روانہ کریں تاکہ ان کی ادائیگی یقینی بنائی جاسکے۔
ہدایت