ڈپٹی کلکٹر کسٹم کلکٹر یٹ انفورسمنٹ میں تقررو تبادلوں کا حکم

ڈپٹی کلکٹر کسٹم کلکٹر یٹ انفورسمنٹ میں تقررو تبادلوں کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (نیوز  ر پو رٹر)ڈپٹی کلکٹر کسٹم کلکٹر یٹ انفورسمنٹ ملتان نے(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)
 سپرنٹنڈنٹس،انسپکٹرز،سپاہیوں سمیت 18 ملازمین کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں، اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق سپرنٹنڈنٹ ملک رب نواز کا اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن صادق آباد سے ڈی آرآر اے کسٹم ہاؤس، سپرنٹنڈ نٹ سلیم رضا کا ڈی آرآر اے، ایڈ من برانچ سے اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن صادق آباد، سپرنٹنڈنٹ حبیب الرحمن کا اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن ملتان،ڈیرہ غازی خان سے ایڈمن برانچ کسٹم ہاؤس میں تبادلہ کردیا گیا ہے جبکہانسپکٹرعبدالرؤف کا اے ایف یو انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملتان سے اے ایس او بہاولپور، انسپکٹر احمد یار ہراج کا اے ایس او صادق آباد سے اے ایس او کارسیل بہاولپور، انسپکٹر شاہد نوازمرزا کا نیلامی برانچ جبکہ دیگر ملازمین کے بھی مختلف ڈیپارٹمنٹس میں تبادلے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔
حکم