ملتان،انصار کالونی،ڈاکوؤ ں کا بیڈ شیٹ فیکٹر ی پر دھاوا
ملتان (خصو صی ر پو رٹر) تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے انصارکالونی بیڈشیٹ کی فیکٹری میں موجود ناظم دین سے چارمسلح ڈاکواسلحہ کی نوک پر نقدی 2لاکھ50ہزار(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
چھین کرفرارہوگئے،تھانہ مخدوم رشید کے علاقے اڈا17کسی پاورلومزکے گودام تین ڈاکونیداخل ہوکرگن پوائنٹ پرموجود افرادکویرغمال بناکرنقدی3لاکھ روپے لوٹ کرفرارہوگئے،تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے شاہ شمس پارک سیدوڈاکو اسلحہ کیزورپرمحمد عرفان سے نقدی60ہزار لے گئے،تھانہ قطب پورکے علاقے چاہ جمووالہ صیام احمد سے دومسلح ڈاکو نقدی20ہزارودوموبائل چھین کرلے گئے،تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے محلہ کری جمنداں محمد رمجان سے تین ڈاکو نقدی50ہزار لے گئے،تھانہ چہلیک کے علاقے طیب سے تین ڈاکونقدی25ہزار لوٹ کرلے گئے،تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے بوہروالی پل سے محمد محسن سے دوڈاکو گن پوائنٹ پرایک لاکھ دس ہزار لے گئے،تھانہ صدرشجاعبادکے علاقے ڈیرہ میرادل محمد جمیل سیدومسلح ڈاکو موٹرسائیکل سمیت نقدی تین ہزار چھین کرفرارہوگئے،تھانہ گلگشت کے علاقے پل براراں تین ڈاکو نیاسلحہ کی نوک پرشاہدسے20ہزار،مزمل سے25ہزار وچارموبائلزفونز لوٹ کرلے گئے،تھانہ کینٹ کے علاقے بامن جی چوک حسن موبائل شاپ پرچارمسلح ڈاکو نیداخل ہوکرمالک جمشیدسے نقدی50ہزاردوموبائل چھین کرفرارہوگئیجبکہ نیوملتان کے علاقے بشارت علی کیگھرکابجلی میٹر،ممتازآبادکے علاقیعرفان کی دوبکریاں مالیت45ہزاراورتھانہ کینٹ کے علاقے طلعت رحیم کیبٹواسیرقم45ہزارچوری ہوگئے۔