عارف ضیاء  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ ملتان تعینات

عارف ضیاء  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ ملتان تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان ( سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب نے گریڈ 18 کے افسر عارف(بقیہ نمبر45صفحہ7پر)
 ضیائکو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ ملتان تعینات کردیا ہے۔ عارف ضیائایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کے عہدے پر فرائض سر انجام دے رہے تھے۔حکومت پنجاب نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جبکہ عارف ضیائنے عہدے کا چارج سنھبال کر فرائض سر انجام دینے شروع کر دیے ہیں۔
تعینات