فوڈ اتھارٹی ٹیم کا آپریشن،ملتان میں معروف بیکرز کو جرمانے عائد

فوڈ اتھارٹی ٹیم کا آپریشن،ملتان میں معروف بیکرز کو جرمانے عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصو صی ر پو رٹر)ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی رفاقت(بقیہ نمبر58صفحہ6پر)
 علی نسوآنہ کی ہدایت پر ڈائریکٹر آپریشنز ساتھ محمد سیف کی زیرنگرانی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کارروائیاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں معروف بیکریز کو 45 ہزار روپے کے جرمانے عائد کر دیے گئے۔خوراک کی تیاری میں ناقابل سراغ اجزا کی ملاوٹ کرنے اور پروڈکشن ایریا میں حشرات کی بھرمار پائے جانے پر بیکریوں کو جرمانے کیے گئے۔اس کے علاوہ ملتان میں ریسٹورنٹ کو آٹے میں مردہ مکھیاں پائے جانے جبکہ کریانہ سٹور کو ایکسپائرڈ اشیا کی فروخت کرنے پر یکساں 10 ہزار روپے کے جرمانے عائد کر دیے گئے
جرمانے