نکاح رجسٹرار کیلئے نئے قوانین لاگو

نکاح رجسٹرار کیلئے نئے قوانین لاگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نمائندہ پاکستان) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ (بقیہ نمبر53صفحہ6پر)
پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے نکاح رجسٹرار کیلئے ٹریننگ ضروری قرار دے دیا ہے اور تمام بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ تمام رجسٹرار کو نکاح بارے نئے قوانین سے آگاہی فراہم کی جائے۔
لاگو