رحیم یارخان میں چار خواتین قتل،ملزموں سے تفتیش تیز

رحیم یارخان میں چار خواتین قتل،ملزموں سے تفتیش تیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)سمابہ کی حدود بستی خان موضع ترنڈہ صآحب یار کے علاقے میں رواں ماہ میں غیرت کے نام پر چار خواتین کے قتل کے گرفتار ملزم ساجد (بقیہ نمبر55صفحہ7پر)
حسین مقدمہ نمبری 695/21 بجرم 392/324/311/148/149 ت پ میں ریمانڈ جسمانی فاضل عدالت سے حاصل کرکے تفتیش کے دوران ملزم ساجد حسین کی نشاندھی پر موضع ترنڈہ صآحب یار گھر میں موجود صندوق سے آلہ قتل پستول 12 بور معہ 1 کارتوس پولیس نے برآمد کرلیا۔ قبضہ میں لیکر تھانہ منتقل کردیا۔ انسپکٹر ریاض احمد فیاض کی مدعیت میں پولیس نے ناجائز اسلحہ کے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
قتل